Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

1 mil+
Descargas
Clasificación de contenido
PEGI 3
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla
Captura de pantalla

Información de la aplicación

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام ک تب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل کتب دی گئی ہیں:
احسن الھدایۃ
التعلیق الفسیح شرح اردو توضیح التلویح
اردو شرح جلالین
عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر
کشف الفوائد شرح اردو شرح عقائد
تسھیل السراجی
طرازی اردو شرح سراجی
اردو کتاب الاثار
خیر الاصول
الدرس الکافی
مطرالسماء شرح خماسہ
تلخیص فلکیات
علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
Última actualización
3 jul 2025

Seguridad de los datos

La seguridad empieza por entender cómo recogen y comparten tus datos los desarrolladores. Las prácticas de privacidad y seguridad de los datos pueden variar en función de tu uso de la aplicación, el territorio donde la uses y tu edad. El desarrollador ha proporcionado esta información y puede actualizarla con el tiempo.
No se comparten datos con terceros
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran lo que comparten
No se recogen datos
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran lo que recogen

Novedades

درس نظامی کے چھٹے سال، یعنی درجہ سادسہ کی تمام اہم کتب اور ان کی مستند شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ و علماء کے لیے مطالعہ اور تدریس میں نہایت معاون ہے۔ گزارش ہے کہ مطالعے کے دوران اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کی خدمت میں قبولیت کے لیے دعا ضرور فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ