Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

1 t.+
latausta
Sisällön ikärajoitus
PEGI 3
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus
Kuvakaappaus

Tietoa sovelluksesta

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پۑھالؒلعااوا می نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی چھٹے سال یعنی درجہ اردجعساد ہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل موبائل موبائل موبائل ی کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل کتب دی گئی ہیں:
احسن الھدایۃ
التعلیق الفسیح شرح اردو توضیح التلویح
اردو شرح جلالین
عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر
کشف الفوائد شرح اردو شرح عقائد
تسھیل السراجی
طرازی اردو شرح سراجی
اردو کتاب الاثار
خیر الاصول
الدرس الکافی
مطرالسماء شرح خماسہ
تلخیص فلکیات
علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
Päivitetty
3.7.2025

Dataturvallisuus

Turvallisuus alkaa siitä, että ymmärrät, miten kehittäjät keräävät ja jakavat dataasi. Datan yksityisyys- ja turvallisuuskäytännöt saattavat vaihdella käytön, alueen ja iän mukaan. Kehittäjä on antanut nämä tiedot ja saattaa päivittää niitä myöhemmin.
Dataa ei jaettu kolmansille osapuolille
Lue, miten kehittäjät ilmoittavat jakamisesta
Dataa ei ole kerätty
Lue, miten kehittäjät ilmoittavat keräämisestä

Uutta

درس نظامی کے چھٹے سال، یعنی درجہ سادسہ کی تمام اہم کتب اور ان کی مستند شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ و علماء کے لیے مطالعہ اور تدریس میں نہایت معاون ہے۔ گزارش ہے کہ مطالعے کے دوران اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کی خدمت میں قبولیت کے لیے دعا ضرور فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ