ahle sunnat ke Fatawa Ka Majmua pesh hai Is Me Fatawa Razviya Ke Ilawa satra Se Zayid Fatawon Ke Majmua Shamil Hai.
Ciri-ciri Dalam Apl Ini:
اس اپلیکیشن میں شامل مجموعہائے فتاویٰ اہل سنت:
Fatawa Razviya (فتاوی رضویہ(مکمل))
Fatawa Faiz Ur Rasool (فتاوی فیض الرسول)
Fatwa Barkatiya ( فتاوی برکاتیہ)
Fatawa Sadarul Afadhil (فتاویٰ صدر الافاضل)
Fatawa Malik Ul Ulma(فتاویٰ ملک العلماء)
Fatawa Tajush shariya (فتاویٰ تاج الشریعہ)
Habib Ul Fatawa (حبیب الفتاویٰ)
Fatawa Idara e Shariya (فتاویٰ ادارہ شرعیہ)
Fatawa Hafiz e Millat Ashrafiya (فتاویٰ حافظ ملت(فتاوی اشرفیہ))
salin
Penanda buku
Cari
گر آپ مستند اسلامی رہنمائی اور فقہی مسائل کے جوابات چاہتے ہیں، تو "Majmua Fatawa Ahle Sunnat" ا٢یپ غ انتخاب ہے! اس ایپ میں شامل ہیں اہل سنت کے جلیل القدر علمائے کرام کے علمی شاہکار اور فتاویٰ، جمائے کرام کے علمی شاہکار اور فتاویٰ، ہمسہ مشعلِ راہ ہیں۔
📚 شامل کتب:
فتاویٰ رضویہ (مکمل) – امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کا عظیم الشان فقہی انسائیکلؤیڈیا
فتاویٰ فیض الرسول – عظیم فقیہ مفتی جلال الدین احمد امجدی رحمۃ اللہ علیہ کے بصیرت افروز فتاویٰ۔
فتاویٰ صدر الافاضل – علامہ نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے تحقیقی جوابات کا مجموعہ۔
فتاویٰ ملک العلماء – علامہ ظفر الدین بہاری رحمۃ اللہ علیہ کے قیمتی فتاویٰ۔
فتاویٰ تاج الشریعہ – مفتی اختر رضا خان ازہری رحمۃ اللہ علیہ کے جامع اور جدید مسائل پر ف۔تاویٰ
حبیب الفتاویٰ – علامہ حبیب اللہ نعیمی اشرفی علیہ الرحمہ کے علمی ذخیرے سے اخذ شدہ فتاویٰ۔
فتاویٰ ادارہ شرعیہ – جدید مسائل پر علمائے اہل سنت کے مدلل و محققانہ جوابات۔
فتاویٰ حافظ ملت (اشرفیہ) – حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ تیٰ کے
جلد آنے والے فتاویٰ مجموعے:
فتاویٰ مفتی اعظم ہند – حضور مفتی اعظم ہند، علامہ مصطفیٰ رضا خان نوری رحمۃ اللہ علیہ کے ناید کے ناید کے کیے جائیں گے۔
فتاویٰ برکاتیہ – عظیم علمی و فقہی ذخیرہ، اگلی اپڈیٹ میں شامل ہوگا۔
دیگر اہل سنت فتاویٰ مجموعے – مزید علمائے کرام کے فتاویٰ کا اضافہ جاری رہے گا!
اہم فیچرز:
آسان سرچ سسٹم – جس مسئلے کا حل چاہیں، فوراً تلاش کریں!
بک مارک فیچر – اہم فتاویٰ محفوظ کریں اور فوری رسائی پائیں! کاپی آپشن – پسندیدہ اقتباسات کو آسانی سے کاپی کریں اور شیئر کریں! آف لائن موڈ – بغیر انٹرنیٹ کے بھی مکمل کتابیں پڑھیں! خوبصورت انٹرفیس – اردو، عربی اور جدید ڈیزائن کے ساتھ دلکش تجربہ! فونٹ کنٹرول – اپنی پسند کے مطابق اردو اور عربی فونٹس کو بڑا یا چھوٹا کریں! تیز رفتار لوڈنگ – بھاری فتاویٰ بھی فوراً لوڈ ہوں گے!
E-mel:
[email protected]Dasar Privasi:
https://www.wafasite.com/p/privacy-policy-for-gulamrabbanifida-at.html