Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

1 tis.+
Prenosi
Kategorija vsebine
PEGI 3
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona
Slika posnetka zaslona

O tej aplikaciji

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ بھی کر سکت ے ہیں۔
اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل کتب دی گئی ہیں:
احسن الھدایۃ
التعلیق الفسیح شرح اردو توضیح التلویح
اردو شرح جلالین
عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر
کشف الفوائد شرح اردو شرح عقائد
تسھیل السراجی
طرازی اردو شرح سراجی
اردو کتاب الاثار
خیر الاصول
الدرس الکافی
مطرالسماء شرح خماسہ
تلخیص فلکیات
علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
Posodobljeno dne
3. jul. 2025

Varnost podatkov

Razumevanje, kako razvijalci zbirajo in razkrivajo vaše podatke, je prvi korak do varnosti. Varovanje podatkov in zagotavljanje varnosti podatkov se morda razlikujeta glede na vašo uporabo, območje in starost. Razvijalec je zagotovil te podatke in jih bo sčasoma morda posodobil.
Podatki se ne razkrivajo drugim ponudnikom
Preberite več o tem, kako razvijalci najavijo deljenje.
Zbranih ni bilo nič podatkov.
Preberite več o tem, kako razvijalci najavijo zbiranje.

Novosti

درس نظامی کے چھٹے سال، یعنی درجہ سادسہ کی تمام اہم کتب اور ان کی مستند شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ و علماء کے لیے مطالعہ اور تدریس میں نہایت معاون ہے۔ گزارش ہے کہ مطالعے کے دوران اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کی خدمت میں قبولیت کے لیے دعا ضرور فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ