درس نظامی ایک عمدہ اسلامک ایپ ے جس کے ذریعے اپ تمام اسلامک بورڈ کے پیپر اور تمام کتابیں ڈالوڈ کرسکتے.۔اگر آپ کے پاس پرانی اور نایاب کتابیں ہیں اور ان کتابوں کو تمام دوستوں سے شيءر کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں یاں سیلر اکاونٹ بناءیں اور ے جملہ حقوق بحق مصنفین و ناشرین محفوظ ھیں۔۔۔ کتابوے کو خالص علمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے پیش کی جاتی ھیں
หนังสือและนิตยสารภาษาอูรดู อาหรับ และอิสลามมากมายให้อ่านออนไลน์และออฟไลน์โดยการดาวน์โหลด และโปรแกรมอ่าน PDF ที่ใช้งานง่าย
اس ایپ میہ درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ . اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔