Dars Nizami Darja5 درجہ خامسہ

+1 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

درس نظامی مدارس میں پڑھنے والا دینی نصاب جو آٹھ پر مشتمل ہے۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے پانچویں سال یعنی درجہ خامسہ یا عالیہ سال دوم کا مکمل نصاب تمام کتب مع اردو شروحات کو دیا گیا۔

اس ایپلی کیشن میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔
الدرس الحوی الدرس الحاوی شرح عقیدۃ الطحاوی
الفوائد درسیہ الفوائد الدراسیۃ شرح عقیدۃ الطحاویہ
الانتبہات المفیدۃالانتبااھات المفیدۃ
الوضاحۃ الکاملۃ الوضاحۃ الکملۃ شرح عقیدۃ الطحاویہ
معین الفلسفہ معین الفلسفہ
ulma_e_deoband علمائے دیوبند کا دینی مزاج اور مسلکی رخ
دیوان المتنبی دیوان المتنبی ترجمہ
urdu sharh diwan e mutanabbi اردو شرح دیوان المتنبی
al taoshehatulsabil muallaqatالتوشیحات علی السبع المعلقات
tasheelat التسھیلات علی السبع المعلقات
urdu tarjama sabaul muallaqat اردو ترجمہ سبع المعلقات
ایزاہ المعانی ایضاح المعانی
تکمیل الامانی V1 مکمل الامانی
تکمیل الامانی V2 تکمیل الامانی
اشرف الہدایہ جلد 1اشرف الھدایۃ
اشرف الہدایۃ جلد 2 اشرف الھدایۃ
تسیل العصرتسہیل الآثار
dares aasarussunandars آثار السن
الفیض الحجاز الفیض الحجازی شرح اردو المنتخب الحسامی
dars husamiدرس حسامی اردو
misbahul husami مصباح الحسامی اردو
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
3 جولائی، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

نیا کیا ہے

درس نظامی کے پانچویں سال، یعنی درجہ خامسہ کی اہم کتب اور ان کی شروحات اس ایپ میں شامل کی گئی ہیں۔ طلبہ و اساتذہ ان کتابوں کو آسانی سے پڑھ سکتے ہیں۔ گزارش ہے کہ دوران مطالعہ اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کے کاموں میں برکت کے لیے دعا فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ