Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

+1 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

درس نظامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھنے والا تعلیمی نصاب۔ جس کو کل آٹھ درجے اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی۔ آپ اس ایپ کو بھی پڑھ سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاوٴن بھی کر سکتے ہیں۔
اس ایپلی کیشن میں درج ذیل کتب دی گئی ہیں:
احسن الھدایۃ
التعلیق الفسیح شرح اردو وضاحت التلویح
اردو شرح جلالین
عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر
کشاف الفوائد شرح اردو شرح عقائد
تسھیل السراجی
طرازی اردو شرح سراجی
اردو کتاب الاثار
خیر الاصول
الدرس الکافی
مطرالسماء شرح خمسہ
تلخیص فلکیات
علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
3 جولائی، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

نیا کیا ہے

درس نظامی کے چھٹے سال، یعنی درجہ سادسہ کی تمام اہم کتب اور ان کی مستند شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ و علماء کے لیے مطالعہ اور تدریس میں نہایت معاون ہے۔ گزارش ہے کہ مطالعے کے دوران اور نمازوں کے بعد میری مغفرت اور دین کی خدمت میں قبولیت کے لیے دعا ضرور فرمائیں۔ — سید عبدالوہاب شاہ