Dars Nizami Darja7 درجہ سابعہ

+1 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

اسلامی مدارس میں دینی علوم سکھانے کے لیے جو نصاب پڑھا جاتا ہے اسے 'درس نظامی' کہتے ہیں۔ درس نظامی کے کل آٹھ سال پر مبنی کلاسز۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال یعنی 'درجہ سابعہ' یا 'درجہ موقوف' کی تمام کتب اور ان کی اردو، عربی شروحات دی گئی۔
اسلامی مدارس میں دینی علوم کی تعلیم کے لیے جو نصاب پڑھایا جاتا ہے اسے درس نظامی کہا جاتا ہے۔ نصاب میں کل آٹھ سالہ کلاسز ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے ساتویں سال کی تمام کتابیں، یعنی 'درجہ صابیہ' یا 'درجہ موفق الیہ' اور ان کی اردو اور عربی وضاحتیں دی گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
3 جولائی، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

نیا کیا ہے

درس نظامی کے ساتویں سال، یعنی درجہ سابعہ کی تمام اہم کتب اور معتبر شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ، اساتذہ اور علم کے متلاشی حضرات کے لیے بہترین علمی ذخیرہ ہے۔ گزارش ہے کہ دوران مطالعہ اور نماز کے بعد میری بخشش اور دین کی خدمت میں اخلاص کے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ — سید عبدالوہاب شاہ