سیدہ اریبہ فاطمہ نعت ایپ آپ کے لیے دل کو چھو لینے والی نعتوں کا ایک خوبصورت مجموعہ ہے۔ یہ تمام نعتیں اعلیٰ معیار کی آڈیو میں دستیاب ہیں اور ایپ مکمل طور پر آف لائن کام کرتی ہے۔
یہ ایپ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو سادہ، آسان، اور انٹرنیٹ کے بغیر نعتیں سننا چاہتے ہیں۔
🎵 ایپ میں شامل نعتیں:
Hajj Kalam Medlye 2025
Darpas̱h Ho Taiba Ka Safar
Naatein Sarkar Ki Parhta Hon Mein
Mein Sajda Karon Ya Dil Ko
Assubhu Bada
Ae Saba Mustafa Se Keh Dene Salam
Mera Gade Mera Mangta Ghulam Aye
Lajpal Nabi Mere
Tu Shamm-e-Risalat Hai
Tauba Qabool Ho
Palestineo Ne Qayamat
✨ خصوصیات:
سیدہ اریبہ فاطمہ کی روحانی نعتیں
بہترین آڈیو کوالٹی
مکمل طور پر آف لائن
ہلکی اور سادہ ایپ
بغیر اشتہارات کے رکاوٹ کے نعت سننے کا سکون
📥 ایپ ابھی ڈاؤنلوڈ کریں اور سیدہ اریبہ کی آواز میں نعتوں سے روحانی سکون حاصل کریں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
5 جون، 2025