وجود باری تعالی اور توحید

+500
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

کتاب "وجودِ باری تعالی اور توحید" ایک پیچیدہ موضوع پر بات کرتی ہے۔ یہ کتاب ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ (شہید) رحمۃ اللہ علیہ کی بہتریں کتاب شمار کی جاتی ہے۔ اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے وجود کو تین قسم کے دلائل سے ثابت کیا گیا ہے۔ پہلی قسم کے دلائل، فطری دلائل ہیں، جنہیں سن کر یا پڑھ کر انسان کی فطرت اللہ تعالیٰ کے موجود ہونے پر گواہی دیتی ہے۔ دوسری قسم کے دلائل عقلی ہیں، جن کا تعلق عقل، ذہن اور شعور سے ہے۔ ان دلائل کو پڑھ کر انسان شعوری طور پر اللہ تعالیٰ کے وجود کا قائل ہو جاتا ہے۔ تیسری قسم کے دلائل شرعی ہیں۔ ان دلائل میں قرآن وسنت کی مدد سے اللہ تعالیٰ کے وجود پر دلائل دیے گئے ہیں۔ الحمد للہ، اس کتاب کے مطالعہ سے ہزاروں منکرینِ خدا نے توبہ کی اور اللہ کے وجود پر ایمان لائے۔ (پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد زید ملک)۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
24 اپریل، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں

ایپ سپورٹ

ڈویلپر کا تعارف
Haq Nawaz
House 21-A ST #14 Mumtaz Street Amir Colony Ghari Shahu Lahore, 54000 Pakistan
undefined

مزید منجانب Haq Nawaz