یہ ایپلیکیشن تعلیمی مواد فراہم کرتی ہے۔ اس کی مدد سے والدین اپنے بچوں کی حاضری، کلاس ڈائری، اسائنمنٹس اور ویڈیو لیکچر کا مواد لے سکتے ہیں۔ والدین اس ایپلی کیشن کی مدد سے اپنے بچوں کی اسکول کی سرگرمیاں چیک کر سکتے ہیں۔ اپنے بچوں سے متعلق کسی بھی مسئلے کی صورت میں وہ اپنا پیغام بھی ادارے کو بھیج سکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
4 جون، 2025