درس نظامی کے ساتویں سال، یعنی درجہ سابعہ کی تمام اہم کتب اور معتبر شروحات اس ایپ میں شامل ہیں۔ یہ ایپ طلبہ، اساتذہ اور علم کے متلاشی حضرات کے لیے بہترین علمی ذخیرہ ہے۔ گزارش ہے کہ دوران مطالعہ اور نماز کے بعد میری بخشش اور دین کی خدمت میں اخلاص کے لیے دعا ضرور کیجیے گا۔ — سید عبدالوہاب شاہ